گوگل کی عوامی ڈیٹا کے استعمال کے متعلق نئی پالیسی
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے جاری کی جانے والی نئی پرائیویسی پالیسی کے مطابق کمپنی اب مصنوعی ذہانت کی اشیاء بنانے اور ان کی تربیت میں مدد کے لیے عوامی ڈیٹا کا استعمال کر سکتی ہے۔کمپنی کی پیش کردہ نئی پالیسی میں بتایا گیا ہے کہ گوگل صارفین کے زیر استعمال سروسز کو […]
