پاکستان

پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی ، گوہر خان ، عمر ایوب ودیگر کی عبوری ضمانتیں منظور

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے 28 ویں یوم تاسیس پر ریلی نکالنے اور گرفتار رہنماو¿ں اور کارکنوں کی رہائی کے مقدمے میں گوہر خان، عمر ایوب اور دیگر کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ ملزمان کی جانب سے علی بخاری ایڈووکیٹ، انصار کیانی، مرتضیٰ طوری ایڈووکیٹ اور دیگر عدالت میں […]

Read More