گڈی کون لوٹے گا
ابو قاسم پر پابندیوں کے بعد ہماری سیاست میں عجب کھیل تماشا شروع ہو چکا ہے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی پکڑ دکڑ (پولیس والی نہیں بلکہ مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے شمولیت کی دعوت ہے ) کیلیے مختلف افراد کنڈیا ں،بانس اور گانٹھیا ںلیکر کھڑے ہوئے ہیں جیسے ہی یہ توڑے گئے […]