پاکستان

گھبرانے کی ضرورت نہیں، پاکستان دوبارہ ٹیک آف کریگا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھی قوم کو نہ گھبرانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دوبارہ ٹیک آف کرے گا، گھبرانے کی ضرورت نہیں، بجٹ کی بہتری کیلیے سفارشات کو کھلے دل سے سنیں گے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں آئی کیپ کے زیر اہتمام پوسٹ […]

Read More