پاکستان

گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد

گھریلو صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد، تجارتی صارفین پر مقررہ چارجز میں 300 فیصد اور صنعتی استعمال پر 355 فیصد تک کا اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نئے ٹیرف متعارف کرادئیے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ پانچ رہائشی صارفین کے بجلی کے بلوں میں ماہانہ […]

Read More