گھریلو، کمرشل اور پاور سیکٹرز کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی، کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گھریلو، کمرشل اور پاور سیکٹرز کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ کمیٹی نے روس کیساتھ ایک کروڑ 45 لاکھ 30 ہزار ڈالر مالیت کے قرضے کی ری شیڈولنگ کے معاہدے پر دستخط […]
