آٹے ، گھی اور دیگر اشیاءکی کوالٹی چیک ہوگی ، کوتاہی پر کارروائی ہوگی ، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آٹا، گھی اور دیگر اشیاءکی کوالٹی چیک کی جائے گی اور کسی بھی قسم کی کوتاہی پر کارروائی کی جائے گی۔اسلام آباد میں یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گھی کی قیمت میں 100 روپے جبکہ دال اور دیگر اشیاءکی قیمتوں میں 30 فیصد […]