صحت

گہری اور مکمل نیند، ویکسین کی افادیت بڑھا دیتی ہے

لاس اینجس: اچھی اور گہری نیند سے بڑی کوئی نعمت نہیں اور یہی وجہ ہے کہ تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مکمل، گہری اور پرسکون نیند ویکسین کی افادیت بڑھا سکتی ہے۔ اسی طرح ناکافی اور خراب نیند ویکسین کا اثر کم کرسکتی ہیں۔ کرنٹ بایالوجی میں شائع ہونے والی میٹا رپورٹ کے […]

Read More
güvenilir kumar siteleri