گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں
یہ سچ ہے کہ ہر ایک کے ساتھ انصاف کرنا ضروری ہے۔ یہ بھی سچ ہے کہ ہر کوئی انصاف کر نہیں پاتا کیونکہ یہ آسان کام نہیں۔ویسے بھی انصاف کرنا ججز کا کام ہے۔ انہیں سے انصاف کی امید رکھی جاتی ہے کیونکہ وہ انصاف دینے کی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔ ججز پر […]