خاص خبریں

گیس لائن منصوبہ، ایران نے ڈیڈ لائن بڑھادی، تہران کا پاکستان پرسنجیدگی دکھانے کیلئے زور

اسلام آباد: سینئر سرکاری افسران نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ ایران نے انتہائی زیادہ تاخیر کا شکار ایران پاکستان (آئی پی) گیس لائن منصوبے پر سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر پاکستان کو 180؍ دن کی ڈیڈ لائن ستمبر 2024 تک بڑھا دی ہے اور اگر پاکستان نے مثبت جواب نہ دیا تو ایران […]

Read More