سوئی ناردرن نےگیس137 فیصد مہنگی کرنےکی درخواست دے دی
اسلام آباد: بجلی کے بعدگیس بھی مزید مہنگی کرنےکی تیاری کرلی گئی ہے۔سوئی ناردرن نے گیس مزید 137.62 فیصد مہنگی کرنے کی درخواست اوگرا میں دائر کردی ہے۔ سوئی ناردرن نےگیس1715 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی کرنےکی درخواست کی ہے، سوئی ناردرن نےگیس کی قیمت میں اضافہ یکم جولائی2023 سے مانگا ہے، […]