گیلانی سینیٹ کی نشست سے مستعفی ، رکن قومی اسمبلی کا حلف اُٹھالیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔یاپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی کا استعفیٰ منظور کر لیا جس کا نوٹیفکیشن […]