پاکستان

گیلانی بلامقابلہ چیئرمین اور سیدال خان ناصر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ (ن) کے سیدال خان ناصر بلامقابلہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے۔ قبل ازیں نومنتخب سینیٹرز کی حلف برداری اور سینیٹ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے لیے سینیٹ کا اجلاس ہوا۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نومنتخب اراکین سینیٹ سے حلف لیا […]

Read More