ہائے چینی ۔۔ ہائے مہنگائی
کتنی عجیب بات ہے کہ ملک کے 2 بڑے سیاسی خاندانوں صدر آصف علی زرداری اور ہزیر ِ اعظم شہبازشریف کی سب سے زیادہ شوگر ملز ہیں اس کے باوجود ان کی اپنی حکومت کے اعلان کے مطابق عام آدمی کو کنٹرول ریٹ پرچینی خریدنے کیلئے خجل خوار ہورہاہے اس کا صاف صاف مطلب تو […]