ہانگ کانگ میں شہریوں سے سگریٹ پینے والوں کو نفرت سے دیکھنے کی اپیل
سٹی آف وکٹوریہ: ہانگ کانگ کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ شہریوں کو تمباکو سے پاک شہر بنانے کیلئے تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو ناپسندیدگی سے دیکھنا چاہیے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروفیسر لو چنگ ماؤ نے کہا کہ جو لوگ ان علاقوں میں سگریٹ پی رہے ہیں جہاں یہ ممنوع ہے، اگر […]