ہانیہ عامر نے بنا میک اپ تصویر شیئر کردی
پاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی بنا میک اپ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی 26 سالہ ہانیہ عامر کی پوسٹ کو ان کے مداحوں نے خوب پسند کیا۔اداکارہ نے اپنی تصویر کے ساتھ لکھا کہ ’صبح کی دھوپ‘، جسے ساڑھے 6 لاکھ سے زائد لوگوں نے پسند […]
