پاکستان

کراچی ، ہاکس بے پر نہاتے ہوئے خاتون سمیت 4 افراد ڈوب گئے

کراچی ، ہاکس بے پر نہاتے ہوئے خاتون سمیت 4 افراد ڈوب گئے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہاکس بے کے ساحل پر نہاتے ہوئے خاتون سمیت 4 افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون سمیت 3 افراد کو بچا لیا گیا جبکہ 1 شخص کی تلاش جاری ہے۔ڈوبنے والے اور بچائے گئے افراد شریف […]

Read More