ہجرت کی ایک طویل تاریخ
پاکستانیوں کا یورپی ممالک میں ہجرت کرنا کوئی نیا واقعہ نہیں ہے۔ یہ رجحان چھ دہائیوں سے بھی زیادہ عرصہ قبل پاکستان کے بڑے ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے منگلا ڈیم کی تعمیر کے بعد شروع ہوا تھا۔ مہاجرین کی ابتدائی لہر ڈیم کی تعمیر سے بے گھر ہونے والوں پر مشتمل تھی۔انہیں پاکستانی اور برطانوی حکومتوں […]