پیپلزپارٹی کے تمام سینیٹر ز وارکان قومی اسمبلی کو اجلاس میں موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت
پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری نے پارٹی کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو خط جاری کیا ہے۔مراسلہ میں لکھا گیا ہے کہ تمام سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی پارلیمنٹ کے رواں اجلاس میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔مراسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ اراکین کو پارٹی قیادت کی ہدایات کے مطابق ہر قانون سازی […]