برآمدا ت کاہدف بڑھانے کی ضرورت پرزور
وزیر اعظم شہباز شریف نے تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایکسپورٹرز کے مسائل دو ہفتوں میں حل کرنے کا مطالبہ کیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے تین سال کے اندر پاکستان کی سالانہ برآمدات کو 60ارب ڈالر تک بڑھانے کا ایک پرجوش ہدف مقرر کیا ہے، وزارت تجارت اور متعلقہ اداروں کو اس ہدف کے […]