امریکہ سے شکست ، بابر کی بیٹنگ پر عرفان پٹھان ، ہرشا بھوگلے بھی بول اُٹھے
ہندوستانی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے اور عرفان پٹھان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکہ کے ہاتھوں پاکستان کی شرمناک شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ پر سوالات اٹھائے۔گرینڈ پریری اسٹیڈیم ڈیلاس میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کو امریکا کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑا، اس میچ میں کپتان بابر اعظم […]