انٹرٹینمنٹ

ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کا خون کافی نہیں تھا؟ شوبز ستاروں کا اسرائیل سے سوال

کراچی: پاکستانی شوبز ستاروں نے اسرائیل فوج کی جانب سے غزہ میں قائم الاہلی ہسپتال پر فضائی حملے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ شب (17 اکتوبر کو) غزہ شہر کے الاہلی عرب ہسپتال پر اسرائیلی قوج کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد […]

Read More