ہلکی لیزر سے کان بجنے کے علاج میں غیرمعمولی کامیابی
ساؤ پالو: کان میں اندرونی طور پر گڑگڑاہٹ، گھنٹیاں بجنے اور آوازیں سنائی دینے کا مرض ٹِنی ٹس کہلاتا ہے اور اب ہلکی شدت کی لیزر سے مرض کو دور کرنے امید روشن ہوئی ہے۔برازیل میں آپٹکس اینڈ فوٹونکس ریسرچ سینٹر (سیپوف) کے ماہرین نے یہ تھراپی وضع کی ہے جس کی تفصیلات جرنل آف […]
