ہلگام ڈرامہ فلاپ ،تحقیقات کی پیشکش
پاکستان پر بغیر کسی ثبوت اور شواہد کے لگائے جانے والے بھارتی الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں بھارت کی طرف سے ہر چند مہینوں بعد کوئی نہ کوئی ڈرامہ رچایا جاتا ہے جو تحقیقات کے بعد صریحا جھوٹا ثابت ہوتا ہے تاریخ گواہ ہے ماضی میں پاکستان پر جو بھی الزامات لگائے گئے […]