ہمارا ایجنڈا مقبول فیصلوں کے بجائے درست فیصلے کرنا ہے، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کیلیےحکومت اقدامات کررہی ہے، جلد بہتری نظرآناشروع ہوجائے گی۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ گورننس کےمعاملات کوبہترکرنے کیلیے کوشاں ہیں، معاشی بحالی کے لیے اقدامات کررہے ہیں، حکومتی اقدامات سے جلد بہتری نظر […]
