ہندوستان:ہمارا سرکاری اور اشتہاری موقف
میرے لیے ستم ظریف کے اس تجزیے کو برداشت کرنا سہل نہیں تھا کہ ہندوستان کی حالیہ اور گزشتہ پانچ سالہ کامیابیوں میں پاکستان کا اہم کردار رہا ہے۔کرتار پور راہداری بہ سرعت تمام کھول دینا ہویا اگست 2019 میں کشمیر پر چپ سادھ لینا ہو، پھر بیک ڈور کے ذریعے گپ ،شپ ہو کا […]