ہمارا مشن اللہ کی زمیں پر اور خصوصاً ہمارے ملک میں اللہ کے نظام کا قیام ہے ثمینہ احسان
حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کے تحت سید مودودی بلڈنگ میں 23 اگست کو مرکزی و صوبائی دورہ ہوا ۔جس میں کراچی سے ڈپٹی سیکرٹری جنرل خواتین ونگ جماعت اسلامی پاکستان عطیہ نثار صاحبہ نے خصوصی شرکت کی،ان کے ساتھ ناظمہ صوبہ پنجاب شمالی محترمہ ثمینہ احسان اور انکی نائبات )رخسانہ غضنفر،کوثر پروین ،نزہت […]