ہماری بیسویں صدی یعنی اقبال اور فیض
ہم پاکستانیوں کے جملہ معائب و محاسن کا نفسیاتی پس منظر بیسویں صدی کے احوال سے جڑا ہوا ہے ۔ایشیائی لوگ بوجوہ تاریخ کا مطالعہ بھی شخصیات کے حوالے سے کرتے ہیں ، حالانکہ تاریخ واقعات کے بہا اور شخصیات کے طرز عمل اور ردعمل کا نہیں ، ان تمام عوامل سے حاصل ہونے والی […]