یوم آزادی اور ہماری ذمہ داریاں !
سفید لباس میں ملبوس ،نم آنکھوں ،دمکتے چہرے کیساتھ باباعلی حیدربولے بیٹا!پاکستان اب 78برس کاہوچکاہے اورہم ہوگئے ہیں88 کے۔ایک دہائی کاہی توفرق ہے ۔ہاں! ایک دہائی میں ہم نے بہت کچھ دیکھاتھا،بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح اوراِن کے ساتھیوں کی پاکستان کیلئے محنت ،مسلمانوں کااتحاد ویگانگت مسلم لیگ کی کاوشیں ،شاعر مشرق […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					 
									