ہماری پارٹی کے تین سینئر پارٹی رہنماؤں کو بلیک میل کیا جارہا ہے،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی سی سی پی او لاہور کے ساتھ گفتگو کی آڈیو لیک پر سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب کسی کو بلیک میل کرنا ہوتا ہے تو اُس کی فون ٹیپ کی آڈیو ریلیز کردی جاتی ہے، […]
