ہمارے جیب کو اب حاجت رفو کیا ہے
پاکستان میں پون صدی کی تاریخ اور چلن نے شکست خوردہ بے شرموں کی ایک فصل تیار کی ہے۔یہ لوگ بے بنیاد خبط عظمت کا شکار، زبان دراز ، اپنے جہل پر نازاں اور اپنے مفروضہ زہد پر متکبر رہنے والے لوگ ہیں ۔یہ اپنی نابینا بصارت کے کاذب وکیل اور وہی مفروضہ مناظر دیکھنے […]
