ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں انہیں خوش آمدید کہیں گے، آصف زرداری
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تحریک اںصاف کو اقتدار کے لیے نہیں ہٹایا اس لیے ہٹایا تھا کہ ان سے حکومت چل نہیں رہی تھی، ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں ہم انہیں خوش آمدید کہیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے […]