ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
تاجدار کائنات ، شاہ امم آں حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کی تاریخ پیدائش پر تو اختلاف ہو سکتا ہے لیکن اکابرین کی اکثریت ربیع الاول کو ہی ماہ ولادت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم بتلاتی ہے لہٰذا تمام اہل قلم کے لئے یہ لازم و ملزوم ہے کہ وہ ویسے بھی […]