قائداعظم محمد علی جناح، ہمہ جہت شخصیت
تاریخ میں بعض شخصیات محض اپنے عہد کی نمائندہ نہیں ہوتیں بلکہ آنے والی نسلوں کیلئے فکری معیار بھی متعین کرتی ہیں۔ قائداعظم محمد علی جناح ایسی ہی ہمہ جہت اور غیر معمولی شخصیت تھے جنہوں نے سیاست، قانون اور قومی قیادت تینوں میدانوں میں اصولوں کو ذاتی مفاد، مصلحت اور وقتی دبا پر ترجیح […]
