پاکستان خاص خبریں

ہمیں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی کامیابی پر فخر ہے۔وزیر خارجہ کا ٹویٹ

۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی ۔وزیر خارجہ نے اس ملاقات کے حوالے سے سوشل میڈیا کی ویب سائیٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی کامیابی پر فخر ہے انھوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستان کی قومی […]

Read More