ہم اور پاکستان
بڑے عرصے سے دل میں یہ بات گھر کئے ہوئے ہے کہ پیارا وطن پاکستان خوبصورت بھی بہت ہے چار موسم بھی موجود ہیں قدرتی نباتات سے مالا مال بھی، تیل سے سونے تک معدنیات سے بھرا پڑا ہے اس کے باوجود ہم ترقی کی دوڑ میں دنیا سے اتنا پیچھے کیسے اور کیوں رہ […]