ہم اپنا محاسبہ کیوں نہیں کرتے
مجھے بچپن کازمانہ یاد آرہاہے جس میں معصومیت اور سادگی تو تھی لیکن تضع اور بناوٹ سے پاک تھا ، نہ کوئی خواہش ،نہ آرزو اور نہ ہی کوئی ڈیمانڈ ، گھر والے یعنی والدین جو کپڑے پہننے کو دیتے وہ پہن لئے جاتے اور جو نعمت کھانے میں میسر ہوتی وہ شکر کے ساتھ […]