ہم جیسوں کے دن
زندگی عجیب بھی ہے اور بے رحم بھی۔ کبھی ایک لمحے میں امید کے چراغ جلتے ہیں اور دوسرے ہی پل بجھ جاتے ہیں۔ بعض اوقات یوں محسوس ہوتا ہے کہ قدرت جیسے ہمیں بتا رہی ہو کہ جب ہم جیسوں کے دن پھرنے لگتے ہیں تو موت آ جاتی ہے۔ آزاد پتن کا خوفناک […]
