پاکستان

ہم خطے میں خون نہیں بہانا چاہتے ہماری پالیسی بہت واضح ہے،وزیر مملکت برائے خارجہ

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کا کہنا ہے کہ ہم سرحدوں پر کشیدگی کے حق میں ہرگز نہیں اور نہیں چاہتے کہ سرحدوں پرکشیدگی سے دونوں سائیڈ پر لاشیں گریں۔سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران حنا ربانی کھر نے کہا کہ ہم خطے میں خون نہیں بہانا چاہتے کیونکہ ہماری پالیسی بہت […]

Read More