ہم نے اور چشم فلک نے 9 مئی جیسے واقعات کبھی نہیں دیکھے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کیا ہے کہ ہم نے اور چشم فلک نے 9 مئی جیسے واقعات کبھی نہیں دیکھے، جنہوں نے ظالمانہ قدم اٹھایا وہ چھپ نہیں پائیں گے انہیں سزا ملے گی، شہدا کے بچوں کو یوتھ اور زرعی قرضے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جناح کنونشن سینٹر میں تحفظ شہداءکنونشن […]