ہم کسی سے کم نہیں
گزشتہ پانچ دہائیوں سے پاکستان کو اقتصادی بدحالی، سیاسی عدم استحکام اور سلامتی کے مختلف چیلنجز کا سامنا رہا ہے ۔ ان مسائل نے بظاہر پاکستان کو ایک کمزور ہوتی ریاست کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی، لیکن حالیہ پاک بھارت حالیہ جنگ نے ان تمام مفروضوں کو غلط ثابت کر دیا ہے […]