ہم ہیں پاکستان
اس بار 14اگست کا دن آزاد کشمیر میں گذرا 13اگست کو ہم تقریبا درجن بھر صحافی دوستوں کے ساتھ راولا کوٹ پہنچ گئے تھے جیسے ہی آزاد کشمیر کی حدود میں داخل ہوئے توہم ہیں پاکستان کے الفاظ نے ہمارا بھر پور استقبال کیا ان الفاظ کو سر زمین آزاد کشمیر میں پردیکھ کر دل […]