ہندوتوا پالیسی کے باعث منی پور میں فسادات
بھارت میں مودی سرکار کے تیسرے دور میں بھی ہندوتوا پالیسی پر عمل جاری ہے اور اسی سلسلے میں منی پور میں فسادات ایک بار پھر شروع ہو گئے ہیں۔بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی نے ہمیشہ ہندو انتہا پسندی کی سیاست کے ساتھ ملک میں فسطائیت کو فروغ دیا ہے۔ مودی سرکار نے اپنے […]