ہندوستان میں عید قرباں اور گائے ذبیح پر پابندی
ہندوستان میں گائے کا ذبیحہ ہمیشہ ہی ایک تلخ موضوع رہا ہے۔ چونکہ ہندو مت میں گائے کو بابرکت سمجھا جاتا ہے۔ اس لیے اس کے ذبحہ کرنے پر اکثر اوقات ہندو مسلم فسادات بھی ہو جاتے ہیں۔ بھارت کی 29 ریاستوں میں سے تقریباً 24 ریاستوں نے یا تو گائے کو ذبح کرنے یا […]