کھیل

ہندوستانی باکسر فیڈریشن کے درست فیصلے کے منتظر

دبئی:فیڈریشن کی جانب سے ریکارڈ میں ترمیم کے نتیجے میں کھیل کے نتائج میںتبدیلی آئی جسے فریق مخالف نے تسلیم کرنے سے انکار کردیا تفصیلات کے مطابق بھارتی پروفیشنل باکسر کرن گل کو 14 دسمبر 2022 کو کیشم سنگھ کو لگاتار چھ راو¿نڈز میں سخت مقابلہ کے فوراً بعد فاتح قرار دیا گیا،اس وقت کے […]

Read More