مسلمانوں کےخلاف ہندو سادھو کی توہین آمیز تقریر
ہندو انتہا پسند سادھو ماہانت رام گری مہاراج کی جانب سے ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ناشک کے گاو¿ں پنچولی میں تقریر کے دوران نبی کریم ﷺ کے خلاف توہین آمیز کلمات کہے گئے جس سے بھارتی مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے اور ان کی جانب سے سادھو کیخلاف کسی قسم کی کارروائی نہ کرنے […]