ہنیہ کی تہران میں نماز جنازہ ، لاکھوں شریک ، آج قطر میں تدفین
اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران یونیورسٹی میں ادا کردی گئی، لاکھوں افراد نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی اقتدا میں نماز جنازہ پڑھی.تہران کی سڑکوں پر اسماعیل ہنیہ اور ان محافظ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے لاکھوں افراد تاحد نگاہ قطاروں میں کھڑے نظر آئے، لوگوں نے بینرز، […]