ہوئے تم دوست جس کے؟
کہتے ہیں جب بیماریاں آتی ہیں تو اکیلی نہیں ڈھیروں کے حساب سے آتی ہیں، مصیبتیں بھی اسی طرح جب کسی کی زندگی میں داخل ہوتی ہیں تو وہ بھی بدقسمتی سے گروہ در گروہ ہی آتی ہیں کہ ایک مصیبت ختم ہوتی ہے دو اور گلے پڑ جاتی ہیں جیسے آجکل پی ٹی آئی […]