ہو چکیں غالب بلائیں سب تمام
علمی و ادبی اداروں کے سربراہان کے تقرر کے حوالے سے سامنے آنے والی مختلف و متنازعہ تفصیلات نے مجھے متعدد وجوہ کی بنا پر کافی بے زار اور بے مزا کر دیا ہے ۔ پہلی وجہ تو ہمارے فیصلہ سازوں کی تہی دامنی، تنگ نظری، کج فہمی اور بد انتخابی ہے۔اتنے اعلی مقام پر […]
