ہیجانی کیفیت سے قوم کو نکالاجائے
امریکہ پاکستان کادشمن ہے ، خیر خواہ وطن پاکستان ذرا سابھی نہیں ہے۔ پاکستان کو اپنے زیر نگین اور یہاں کے کرتا دھرتاﺅں کو اپنا غلام دیکھنا چاہتا ہے۔ پاکستان میں صرف وہی پسند کرتا ہے جو اس کے عین مطابق ہودوسرا اور کچھ بھی نہیں۔ پاکستان کے اندرونی معاملات میں ہمیشہ سے مداخلت کرتا […]